پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

انٹرکانٹیننٹل کموڈیٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک(آن لائن)انٹرکانٹیننٹل کموڈیٹی مارکیٹ(آئی سی ای) میں روئی کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔آئی سی ای عالمی منڈی میں مارچ  کے لئے روئی کے سودے 0.17 سینٹ (0.23 فیصد) کم

ہوکر75.03سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 47,628 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 265855 گانٹھیں کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…