جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے،برینڈن میکالم

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی( آن لائن )پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان نرسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ ان کی دلی خواہش تھی کہ وہ آسٹریلیا میں کھیلیں اور اب ان کا یہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔ برسبین ہیٹ کی کپتانی برینڈن میکالم کر رہے ہیں جنہوں نے شاداب خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شاداب خان کے بارے میں بہت پرجوش ہوں۔میں کیریبین لیگ میں اس کیساتھ کھیلا ہوں اور

دنیا بھر کی مختلف لیگز اور بین الاقوامی میچوں کے اس کے کیرئیر کو فالو کیا ہے۔ وہ ابھی ایک نوجوان کرکٹر ہے لیکن اس نے دنیائے کرکٹ پر بہت اثر ڈالا ہے۔میکالم کا مزید کہانا تھا کہ شاداب خان کئی صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی ہے، وہ فیلڈ میں پھرتیلا ہے اور خوب بلے بازی بھی کرتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ برسبین کے عوام اسے پرجوش خوش آمدید کہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…