جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی پر مودی نے سوشل میڈیا پر ’’پریمی جوڑے‘‘ کے ساتھ اپنی تصویر جاری کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(سی پی پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی تو اٹلی میں انجام پائی مگر شادی کی ریسپشن کا انتظام بھارت میں کیا گیا ہے، اس حوالے سے جوڑا اٹلی سے وطن واپس پہنچ گیا ہے اور لوگوں سے مبارکبادیں اور نیک تمنائیں وصول کر رہا ہے، کوہلی اور انوشکا نیک تمنائیں اور مبارکباد سمیٹنے کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندرد مودی کے پاس بھی پہنچ گئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے نوبیاہتا جوڑے کے لئے نیک تمنا?ں کا اظہار بھی کیا ہے، تصویر میں کوہلی اور مودی ایک پیکٹ پکڑے ہوئے ہیں جو کہ بظاہر شادی کی ریسپشن کا کارڈ نظر آرہا ہے مگر

بعض سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ یہ بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے انوشکا اور کوہلی کے لئے شادی کا ایک تحفہ ہو سکتا ہے، تاہم نریندر مودی نے تصویر کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے ملاقات ہوئی ہے اور انہیں شادی کی مبارکباد دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…