جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کا صفایا، تحریک انصاف نے خاموشی سے بڑا کام کر دکھایا، کیا منصوبہ بنایا گیا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں فاروق ستار سے خفا ہوں انہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیے،تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ فاروق ستار نے 25 بلین کا پراجیکٹ لے لیا ہے حکومت اس کو ڈھینگا بھی نہیں دے گی، عمران خان نے مجھے وزیراعظم کا امیدوار قرار دیا فاروق ستار نے مجھے ووٹ نہیں دیا اور مجھے پکڑائی ہی نہیں دیے، فاروق ستار شاہد خاقان عباسی کی

باتوں میں آ گئے، نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہاکہ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کا اتحاد ہو سکتا ہے، اس اتحاد میں طاہر القادری اور مزید مذہبی جماعتیں بھی ہوں گی اس کے علاوہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ابو الخیر آزاد اور ثروت قادری بھی اس اتحاد کا حصہ بن سکتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں فاروق ستار سے خفا ہوں انہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیے اور مجھے پکڑائی ہی نہیں دیے، فاروق ستار شاہد خاقان عباسی کی باتوں میں آ گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…