جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کو انصاف کی جلد از جلد فراہمی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ کر لیا، فوری عملدرآمد کیلئے ہدایات جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک بڑا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہفتے کے روز بھی عدالت لگے گی، چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی طرف سے ہفتے کے دن عدالت لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہفتے کو چھٹی کے باوجود چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ 23 دسمبر کو چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوپہر دو بجے کیسز

کی سماعت کریں گے، اس روز سپریم کورٹ میں ساحلی علاقوں پر ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہو گی۔ یہ کیس کی سماعت تین رکنی بنچ کرے گا اس بنچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں اور بنچ کی سربراہی چیف جسٹس ثاقب نثار کریں گے۔ ہفتے کو چھٹی کے باوجود چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ ہفتے کو  چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوپہر دو بجے کیسز کی سماعت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…