منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

ؕگورنر بلوچستان کو خودکش حملے میں نشانہ بنانے کی منصوبہ بند ی کرتے ہوئےگرفتار دہشتگرد پنجاب کی کس اہم شخصیت کو خودکش حملے میں پہلے نشانہ بنا چکے ہیں، سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ سامنے آگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے گورنر بلوچستان پرپ حملہ ناکام بنا دیا‘ ملزمان کا تعلق شجاع خانزادہ کو شہید کرنے والے گروپ سے ہے‘ دونوں دہشت گردوں کو گلستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا‘ گرفتار مجرم دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے‘ پولیس فورسز کی سکیورٹی کے لئے ہر ممکن انتظامات کئے ہیں‘ چرچ پر حملہ کرنے والوں تک بھی جلد پہنچ جائیں گے۔ بدھ کو وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی

نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ دو ملزمان حامد بشیر اور منور احمد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان نے گورنر بلوچستان کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا گورنر بلوچستان پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزمان سے خودکش جیکٹس اور ہتھیار برآمد کرلئے ہیں۔ ملزمان کا تعلق شجاع خانزادہ کو شہید کرنے والے گروپ سے ہے۔ بروقت کارروائی سے گورنر بلوچستان پر حملہ ناکام بنا دیا۔ دونوں دہشت گردوں کو گلستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار مجرم دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…