منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے نوازشریف کو چیلنج دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستا ن تحریک انصاف کے کپتان عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے عدل بحالی تحریک کے اعلان پر انہیں چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف عدلیہ کیخلاف تحریک شروع کریں تو میں دوسری جانب سے میں اپنی عدلیہ کی حمایت میں نکلوں گا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ نو از شریف عدلیہ کیخلاف تحریک شروع کریں تو میں

دوسری جانب سے میں اپنی عدلیہ کی حمایت میں نکلوں گا، عمران خان نے کہاکہ دیکھتے ہیں عوام کس کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف میں ہمت ہے تو اپنے کٹھ پتلی وزیر اعظم کو قبل ازوقت انتخابات کا کہیں ور قوم کو اپنا فیصلہ سنانے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…