پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علینہ قتل کیس ،ملزم احسن اورعباس کو فیصلہ سنادیاگیا،علوینہ اوراس کے منگیتر کا بھی عبرتناک انجام

datetime 19  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( این این آئی ) کراچی کی مقامی عدالت میں منگل کو علینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم احسن اورعباس کو 26 دسمبر تک کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں علینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی عدالت میں دو ملزمان احسن اورعباس کو پیش کیا گیا عدالت میں تفتیشی آفیسر کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست کی گئی تفتیشی آفیسرکا کہنا تھا

کہ ملزمان بہت چالاک ہیں گھما پھرا کر بات کرتے ہیں ملزمان سیموبائل فون کرانا ہیکریمنل ریکارڈ بھی چیک کروانا ہے عدالت نے تفتیشی آفیسر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو چھبیس دسمبر تک جیل بیھجنے کاحکم دییت ہوئے سماعت ملتوئی کردی واضع رہے علینہ قتل میں کیس میں مرکزی ملزمان مقتولہ کی بہن علوینہ اور اسکے منگیتر مظہر کو عدالت پہلے ہی عدالتی ریمانڈ پرجیل بھیج چکی ہیدونوں مرکزی ملزمان مقتولہ کے قتل کا اعتراف بھی کرچکے ہیں۔‎



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…