جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف قوم کیساتھ مذاق بندکردیں،ترجمان پیپلزپارٹی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان چوہدری منظورنے کہاہے کہ نوازشریف قوم کے ساتھ مذاق بندکردیں، نوازشریف ذاتی عدل کیلئے نظام کوتباہ کرنے پر تلے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے ترجمان چوہدری منظور نے کہا کہ نوازشریف کے بیان سے لگتاہے

کوئی نیالاڈلہ آگیا ہے، نواز شریف کاعدل اورانصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔چوہدری منظور نے کہاکہ نوازشریف قوم کے ساتھ مذاق بندکردیں، نوازشریف پیپلزپارٹی کے خلاف سازش،انتقام میں شریک رہے۔ترجمان پیپلزپارٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی اورن لیگ آدھاآدھا اوراپنی مرضی کاسچ بول رہی ہے، پیپلزپارٹی حدیبیہ،نیازی سروسز جیسے فیصلوں سے مطمئن نہیں، نوازشریف کو تو ابھی کچھ بھی نہیں کہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…