پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کا بڑا سیاسی دھماکہ ،کس کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا،رواں ماہ کے آخر میں اعلان متوقع

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں رحیم یارخان

جائیں گی جہاں پر وہ جلسے میں اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا اعلان کریں گی کیونکہ مریم نواز شاہتی ہے کہ ان کا داماد راحیل منیر 2018کے انتخابات میں حصہ لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…