ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ناقابل یقین کام ہو گیا۔۔لندن سے واپسی پر شہباز شریف کے ساتھ جہاز میں کون تھا، لاہور ائیرپورٹ پر حیران کن منظر

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے صاحبزادوں کی لندن میں جائیداد سےمتعلق تحقیقات کیلئے جانیوالی نیب ٹیم اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ایک ہی پرواز سے وطن واپسی۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادوں کی لندن میں جائیداد سےمتعلق تحقیقات کیلئے جانیوالی نیب ٹیم اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ایک ہی پرواز سے وطن واپسی ہوئی ہے۔ نیب ٹیم

اور شہباز شریف پی آئی اے ی پرواز پی کے 758 کے ذریعے آج صبح لندن سے لاہورپہنچے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ نیب ٹیم نے لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس اور دیگر کیسز میں اہم گواہوں کے بیانات قلمبند کئے۔ نیب کی ٹیم نے لندن سے راجہ اختر اور رابرٹ ریڈلے کے بیانات بھی قلمبند کئے۔ نیب کی جانب سے ایون فیلڈ فلیٹس کا چالان اس ماہ کے آخری ہفتے میں جمع کروایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…