پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی ریال اور اماراتی درہم رکھنے والے پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی۔۔شاندار خوشخبری مل گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری اعداد وشمار کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز پیر کے دن روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، برطانوی پائونڈ سمیت سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 20فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ یورو کی قیمت خرید میں 90پیسے اور قیمت فروخت میں 20.129روپے اضافہ ہواجبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوسری جانب سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمت خرید میں5، 5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…