منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریسلنگ چمپئن شپ ٗپاکستان نے بھارتی پہلوان کو پچھاڑ دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں جاری کامن ویلتھ ریسلنگ چمپئن شپ اور فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوان چھائے رہے۔ ریسلنگ چمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمد انعام نے بھارتی پہلوان سمویر سنگھ کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کیا جبکہ فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوانوں نے چار برانز میڈل حاصل کئے۔ایونٹ میں پاکستانی پہلوان محمد انعام نے اپنی کیٹگری میں لیگ کی بنیاد پر ہونے والے

چار میں سے تین مقابلوں میں کامیابی سمیٹی اور اپنے آخری میچ میں انہوں نے بھارتی پہلوان سمویر سنگھ کو 3۔6 سے شکست دے کر سلور میڈل حاصل کیا۔دوسری جانب فری اسٹائل ایونٹ میں چار برانز میڈل حاصل کرنے والوں میں بلال نے 57، غلام غوث نے 70، عمیر احمد نے 86 اور طیب رضا نے 97 کلو گرام کیٹیگری میں کانسی کے تمغے جیتے۔ایونٹ کے گریکو رومن اسٹائل میں پاکستانی پہلوانوں نے 6 برانز میڈل بھی اپنے نام کیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…