بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اگر فلسطینیوں کے خلاف کوئی بھی آپریشن شروع کیا تو یاد رکھنا۔۔ شیر اسلام طیب اردوان کی للکار نے اسرائیل کے چھکے چھڑا دئیے، بیت المقدس فلسطینی دارالحکومت قرار، جلد سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترک صدر ایردوآن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ انقرہ حکومت جلد ہی فلسطینی ریاست کے لیے اپنا سفارت خانہ مشرقی یروشلم میں کھول پائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کی مذمت بھی کی۔ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر صدر ٹرمپ کے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے

اس امید کا اظہار بھی کیا کہ جلد ہی فلسطینی ریاست کے لیے ترک سفارت خانہ یروشلم میں کھول دیا جائے گا۔ صدر کا کہنا تھاکہ یروشلم (اسرائیلی) قبضے میں ہے اس لیے ہم وہاں جا کر اپنا سفارت خانہ نہیں کھول سکتے، لیکن انشااللہ وہ وقت دور نہیں اور ہم باقاعدہ طور پر اپنا سفارت خانہ وہاں کھولیں گے۔ ایردوآن کا مزید کہنا تھاکہ براہ مہربانی جہاں آپ ہیں، وہیں رک جائیں اور کوئی صیہونی آپریشن نہ شروع کریں۔ اگر ایسی کوئی کوشش کی گئی تو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…