ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ آئٹم گرل راکھی ساونت نے کہا ہے کہ وہ ودیا بالن سے کئی زیادہ بہتر اولالا کرسکتی ہیں۔ صحافیوں سے اپنی آنیوالی فلم ڈرٹی پکچر کے بنگالی ریمیک کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے راکھی نے کہا کہ ان کی ریمیک ڈرٹی پکچر حقیقی فلم سے دوگنی مقبولیت حاصل کریگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم ایک آئٹم گرل پر بنی ہے اور وہ اس چیز کا صحیح فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو زبردست آئٹم گرل منوائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ودیا بالن کے ڈرٹی پکچر میں کردار کو بے حد سراہتی ہیں تاہم اب ان کی باری ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ وہ ودیا سے کئی زیادہ بہتر اولالا گرل کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔ یوا ین پی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے انہیں فلموں میں ہمیشہ مختصر کردار ملے ہیں تاہم اس بار انہیں فلم میں پورا کردار ادا کرنے کا موقع مل رہا ہے اور اس کو وہ اپنی خوش قسمتی سمجھتی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































