جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارت میں خواجہ سرائوں کوپنشن اور راشن دینے کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے خواجہ سراوں کی سماجی ترقی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دی ہے، جس کے تحت اْنہیں پینشن، راشن کارڈ، رہائش کے لئے جگہ اور کاروباری سرگرمیوں کے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خواجہ سراوں سے متعلق پالیسی میں بیان کیا گیا ہے کہ سوشل سیکورٹی پینشن کے طور پر 18 سال سے بڑی عمر کے ہر خواجہ سرا کو ڈیڑھ ہزار روپے ماہانہ

دیئے جائیں گے، اس اسکیم سے ریاست کے 26ہزار خواجہ سرائوں کو فائدہ پہنچے گا۔آندھراپردیش کے وزیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ پالیسی پر کابینہ میں تفصیل سے غور کیا گیا، جو ا?ن لائن دستیاب ہوگی اور اس میں بہتری کے لئے معاشرے کے ہر طبقے سے رائے لی جائے گی۔پالیسی کے تحت حکومت پبلک مقامات جیسے شاپنگ مالز اور سنیما ہالزمیں خواجہ سراو?ں کے لئے خصوصی ٹوائیلٹس تعمیر کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…