اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شوبز کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، نور

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار نور نے کہا ہے کہ شوبز میری پہلی محبت ہے جس کو کبھی بھی چھوڑ نہیں سکتی اب بھی اگر کسی اچھی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور غور کروں گی مگر فضول کاموں میں اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کرنا چاہتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار نور نے کہا کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں شوبز کی وجہ سے ہوں اس لئے میں تصور بھی نہیں کر سکتی میں شوبز کو چھوڑ دوں لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے کبھی کبھار چند ماہ کیلئے ادھر ادھر ہونا پڑتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اگر مجھے کسی اچھی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو اس پر ضرور غور کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…