جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان آبدیدہ ہو گئے،پارٹی رہنما کی خدمات کو زبردست خراج تحسین

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کی دیرینہ رہنما سیدہ سلونی بخاری کی پارٹی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور عبد العلیم خان کے ہمراہ گلبرگ میں سلونی بخاری کی رسم قل اور اجتماعی دعا میں شرکت کی ۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ سلونی بخاری

سے زیادہ کسی نے بھی پارٹی کے نظریے کے لیے اتنا کام نہیں کیا۔ان کی 21سال سے پارٹی سے وابستگی تھی،پارٹی کے مشکل وقت میں سلونی بخاری نے میرا ساتھ دیا، مرحومہ کی پارٹی کے لیے خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں۔عمران خان سلونی بخاری کی پارٹی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…