جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی پر پارلیمنٹ لاجز میں حملہ، شدید تشدد کا نشانہ بن گئیں، مارنے والا کون تھا؟ نام سامنے آ گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں مینگریو جن کا تعلق سکھے سے ہے اور وہ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھتی ہیں انہیں پارلیمنٹ لاجز میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، تفصیلات

کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں مینگریو پر پارلیمنٹ لاجز میں تشدد کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پر تشدد کسی اور نہیں ان کے اپنے شوہر نے کیا ہے، پولیس اس تمام معاملے کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…