ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ،پاکستان میں ایک ارب ڈالرسے زائد کی سرمایہ کاری ،تین اہم ممالک سب سے آگے

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران بیرونی ممالک کی جانب سے ملک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ۔سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین پہلے،امریکا دوسرے اور ملائیشیا تیسرے نمبر پر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران ملک میں براہ راست سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب

14کروڑ ڈالر رہا۔مرکزی بینک کے مطابق 5 ماہ کے دوران اسٹاک مارکیٹ سے 9 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ ملک کے سرکاری شعبے میں پانچ مہینوں میں صفر سرمایہ کاری ہوئی۔مرکزی بینک کے مطابق 5 ماہ میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین سے 84 کروڑ ڈالر رہی ،دوسرے نمبر پر امریکہ رہا جہاں سے 47 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…