منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے درخواست پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور وزرا نے ذاتی فائدے نہ اٹھانے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا حلف اٹھا رکھا ہے ۔ماورائے آئین اقدامات کرنے، ذاتی فوائد اٹھانے اور حلف کی خلاف ورزی کرنے پر انہیں نااہل قرار دیا جائے۔درخواست میں مزید

موقف استدعا کی گئی تھی کہ حلف کی خلاف ورزی کرنے پر درخواست میں بنائے گئے فریقین کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں۔ وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ اور وزراء کی نااہلی کے بعد انہیں فراہم دی جانے والی تنخواہیں اور دیگر مراعات واپس لی جائیں۔لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم،آٹھ وفاقی و صوبائی وزراء کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست نا قابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…