اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ عمران خان اورآصف زرداری کے درمیان رابطہ ہواہے۔انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری نے تین ایشوزپرکل اجلاس بلایاہے اوریہ اجلاس زرداری ہا?س میں ہوگااوراس اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اس اجلاس میں شرکت کرے گی۔واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کااجلاس کل زرداری ہاﺅس میں بلایاہے ،جس میں تحریک انصاف کے مطابق شاہ محمودقریشی،اسدعمراورشفقت محمودشریک ہونگے جبکہ اجلاس میں تحریک انصاف کومدعوکرنے کے لئے آصف علی زرداری نے عمران خان کوٹیلی فون کرکے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔آصف زرداری نے وفاقی حکومت کوبھی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے ۔
آصف زرداری نے کل اپوزیشن جماعتوں کااجلاس طلب کرلیا،تحریک انصاف شرکت کرے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































