جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ عمران خان کو نا اہل قرار دے دیتی اگر یہ شخصیت انہیں نہ بچاتی۔۔حامد میر نے ایسا نام لے لیا کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے بعد جمائمہ خان نے پرانی دستاویزات دے کر عمران خان کو بچایا جن کی وجہ سے سپریم کورٹ کی تسلی ہوئی۔واضح رہے کہ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نا اہلی

کے حوالے سے ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس کی طویل عرصے تک جاری رہنے والے سماعتوں کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جسے آج سناتے ہوئے عدالت نے عمران خان کو کلین چٹ دیدی ہے ۔ خیال رہے کہ حامد میر کے ٹویٹ کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر عمران خان کی کامیابی کی وجہ سے جمائمہ خان کو قرار دیتے ہوئے ان کے چرچے شروع ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…