ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے کے دفتر کی چھت پر ڈرون کی موجود گی سے سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی ،ڈرون میں تابکار مواد کی مقدار بھی پائی گئی ہے۔ڈرون ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم کےدفتر کی چھت سے ملا،ڈرون میں تابکار مواد کی موجودگی کے ٹیسٹ کیے گئے ،جس کے نتائج مثبت آئے ،ڈرون میں ایک چھوٹا کیمرہ اور پانی کی بوتل بھی موجود تھی۔حکام نے بتایا کہ ڈرون یہاں کیسے آیا اور کس نے بھیجا ۔ان سوالوں کے جواب جاننے کیلئے تفتیش شروع کردی گئی ہے جاپانی وزیراعظم ایشیا افریقہ کانفرنس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا گئے ہوئے ۔
جاپانی وزیر اعظم کے دفتر پرتابکار ڈرون،سیکیورٹی حکام میں کھلبلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
مئی میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری



















































