پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کردیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1802ارب45کروڑ روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں28بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 27بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز

کے لئے 5.77 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے1802ارب45کروڑ روپے شامل کر دیئے۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.76فیصد تا 5.83فیصد سالانہ کے حساب سے1805ارب45کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے ۔ نیلامی میں 28بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 27 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…