جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا دلہن بن کر کوہلی کی زندگی میں کیا آئی کہ بھارتی کپتان پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اٹلی میں بالی ووڈ سٹار انوشکا کو دلہن بنانے کے بعد اس وقت اٹلی کے شہر روم میں ہنی مون ٹرپ پر موجود ہیں۔ نوبیاہتا جوڑا اپنی زندگی کے اس خوشگوار دور سے خوب لطف اندوز ہو رہا ہے اور یہ خوشی اس وقت اور زیادہ میٹھی ہو گئی جب کوہلی کو تنخواہ میں 100فیصد اضافے کی زبردست خبر ملی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ونو د رائے کی

سربراہی میں کرکٹ ایڈمنسٹریشن کے نا م سے کمیٹی بنائی تھی جس نے اب ایک پرپوزل تیار کیا ہے دس میں کوہلی سمیت تمام کرکٹرز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضا فہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے،کمیٹی کی یہ سفارشات جلد بھارتی کرکٹ بور ڈ کو ارساں کر دی جائیں گی۔ بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں 100فیصد اضافے کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا پر صارفین نے انوشکا کو ویرات کوہلی کا گڈ لک چارم قرار دیدیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…