ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں لرزہ خیز واقعہ،بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ،موقع سے فرار ،افسوسناک انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں بیوی نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور موقع سے فرار ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں رخسانہ نامی خاتون نے اپنے شوہر ندیم کو مبینہ طور پر

پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی اور اس کے بعد موقع سے فرار ہو گئی ۔ ندیم کو شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق وقوعہ کی اطلاع تاخیر سے دی گئی اور اس حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…