پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی ائر لائنز سے سفرکرنیوالوں کے لیے اہم خبر آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عریبین ایئرلائنز(السعودیہ ) نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2018ءسے داخلی پروازوں اور ان سے متعلقہ خدمات پر 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس وصول کیا جائیگا البتہ خارجی پروازوں اورخدمات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں ہوگا۔سعودی عریبین ایئرلائنز(السعودیہ ) نے یہ وضاحت ٹویٹر کے اکاﺅنٹ پر

جاری کی گئی۔واضح رہے سعودی عریبین ایئرلائنز سعودی عرب کی سب سے بڑی ائرلائن ہے اور اس سے سفر کرنے والوں کا تعلق دنیا کے مختلف ممالک سے ہے ،جن میں ایشیائی ممالک پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش ممالک شامل ہیں ۔ویلیو ایڈڈٹیکس کے نفاذ سے کرایوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…