اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

دوست ملک نے نیول چیف کو بڑے عسکری اعزاز سے نوازدیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(سی پی پی )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلی عسکری اعزاز لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز تفویض کردیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن ازبال نے

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو اعزاز تفویض کیا۔پاک بحریہ کے سربراہ کو یہ اعزاز دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان تعاون کو مزیدمضبوط بنانے کے اعتراف میں دیا گیا۔پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ترکش نیول چیف، قومی دفاع کے وزیر اور کمانڈر ترکش جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…