اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا بڑا سیاسی دھماکہ، پی ایس پی اور پی ٹی آئی رہنمائوں کی دبئی کے ہوٹل میں ملاقات، مصطفیٰ کمال کی پارٹی سمیت تحریک انصاف میں شمولیت، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس پی کا تحریک انصاف سے رابطہ، سیاسی اتحاد کی پیش کش، تحریک انصاف نے پی ایس پی کو پارٹی میں انضمام کی تجویز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی اور تحریک انصاف کے رہنمائوں کے دبئی میں رابطے کا انکشاف ہوا ہے ۔ دونوں طرف کے رہنمائوں نے دبئی کے ایک ہوٹل میں ملاقات کی ہے جس میں پی ایس پی کی جانب سے تحریک انصاف کو سیاسی اتحاد کی پیش کش کی گئی ہے جبکہ تحریک

انصاف نے پی ایس پی کو پارٹی میں انضمام کی تجویز پیش کی ہے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے انضمام کی تجویز پر پی ایس پی کی جانب سے ہچکچاہٹ سامنے آئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ رابطہ فی الحال سیاسی اتحاد کیلئے ہے انضمام سے متعلق ہوم ورک اور مشاورت کی ضرورت ہے لہٰذا تحریک انصاف پی ایس پی کے ساتھ سیاسی اتحاد پر غور کرے۔ پی ٹی آئی نے پیش کش پر مشاورت کے بعد جلد جواب دینے کا وعدہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…