جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ویرات نے انوشکا کوبیش قیمت انگوٹھی گفٹ کی، اس کی قیمت کتنی ہے اور اسے انتخاب کرنے کے لیے کتنا عرصہ لگا؟ دلچسپ انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )فئیری ٹیل ویڈنگ کے بعد انوشکا اورویرات روم اور جنوبی افریقہ میں کچھ وقت گزاریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات نے دلہن انوشکا کوبطور تحفہ ایک کروڑ مالیت کی انگوٹھی گفٹ کی۔ اس نایاب ہیرے کی انگھوٹھی کا انتخاب کرنے کیلئے ویرات کوہلی کو 3 ماہ لگے، نیا شادی شدہ جوڑا اکیس دسمبر کو ممبئی

آئے گا جہاں فیملی کی جانب سے استقبالیہ ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرا استقبالیہ دوستوں کے ساتھ 26 دسمبر کو شیڈول ہے۔انوشکا اور ویرات ممبئی کے مہنگے ترین اپارٹمنٹ سی فیس میں نئی دنیا بسائیں گے، اپارٹمنٹ کی قیمت 34 کروڑ ہے۔ جوڑے نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز چیریٹی کے لیے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…