ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں، حقیقت منظر عام پر آ گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبریں افواہ نکلی، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صبح سے ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ وفات پا گئے ہیں اس سلسلے میں

لوگوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے اس بے بنیاد خبر کو شیئر بھی کیا لیکن ان تمام جھوٹی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے کیونکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بخیر و عافیت سے ہیں اور ان کی وفات سے متعلق تمام خبریں جھوٹی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…