پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمتوں میں 200 روپے کا اضافہ ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد یہ 53ہزار700سے بڑھ کر 53ہزار 900پر پہنچ گیا ہے ۔سونا کی قیمتوں میں گزشتہ چند روز سےعالمی وملکی سطح پرسرمایہ کاروں کی دلچسپی اور خریداری بڑھنے کےباعث قیمتوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا،بتایا گیاہے کہ

سونےکی قیمتوں میں اضافہ کارجحان اسی طرح برقرار رہا تومقامی مارکیٹ میں سونے کی خریداری مزیدبڑھ جائے گی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق صرافہ بازار میں دس گرام سونے کی قیمت میں 172روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 46ہزار 200ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…