پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں کمی،گورنر سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کے بارے میں صورتحال 2سے 3روز میں واضح ہو جائے گی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے روپے کی قدر کم ہوئی۔وہ منگل کو پائیڈ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا کہ

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑا چیلنج ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روپے کے استحکام کے لئے پالیسی بیان جاری کروں گا، روپے کی دقر کے بارے میں صورتحال 2سے 3روز میں واضح ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…