ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

حرمین الشریفین کاتحفظ،پاکستان نے سعودی عرب کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں، پاکستان حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے اپنا وعدہ پورا کرتا رہے گا۔ منگل کو سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبدالہ العیش نے وزارت دفاع کا دورہ کیا۔ وزیر دفاع خرم دستگیر سے سعودی نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔

خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب کے دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں، وزیر دفاع نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں اور شہریوں کو نشانہ بنانے سے آگاہ کیا۔ خرم دستگیر نے کہا کہ سعودی عرب صورتحال میں بہتری کیلئے سفارتی کردار ادا کرے، پاکستان حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے اپنا وعدہ پورا کرتا رہے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…