ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

افغان فنڈنگ سے مولانافضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی کیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟ شیخ رشید نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فضل الرحمن اور محمود اچکزئی افغان فنڈنگ پر کام کررہے ہیں، یہ خوار اور فاٹا اصلاحات کا بل پاس ہوگا، اسحاق ڈار لندن میں زیر علاج نہیں بلکہ گھوم پھر رہے ہیں، انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے، شیخ رشیدکیپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو، سنگین الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہاسحاق ڈار لندن میں زیر علاج نہیں بلکہ گھوم پھر رہے ہیں انہیں انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمن اور محمود اچکزئی افغان فنڈنگ پر کام کررہے ہیں، یہ دونوں افغانستان کی خواہشوں کو پورا کر رہے ہیں، یہ خوار اور فاٹا اصلاحات کا بل پاس ہو گا۔ جتنا فائدہ مولانا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی نے اٹھانا تھا اٹھا لیاجلد ہی حکومت کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…