ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

’’اب ہم بتائیں گے کہ دھرنا کیا ہوتا ہے‘‘ جماعت اسلامی نے سُپر دھرنے کا اعلان کر دیا، کتنے افراد شریک ہونگے سراج الحق نے حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کا دھرنا اسلام آباد میں داخل، فاٹا کے انضمام کیلئے سراج الحق نے 31دسمبر کی ڈیڈلائن دیدی، ہم بتائیں گے کہ دھرنا کیا ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی کے اعلان نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا دھرنا اسلام آباد میں داخل ہو چکا ہے اور اس وقت چائنہ چوک میں موجود ہے۔ فاٹا کے انضمام کیلئے کئے جانے والے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی

سراج الحق کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے 31دسمبر تک فاٹا کا انضمام نہ کیا تو اسے پھر ہم بتائیں گے کہ دھرنا کیا ہوتا ہے۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فاٹا میں ایف سی آر کے کالے قانون کو ختم کرانا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر دھرنے کے شرکا شدید بارش اور سردی کے باوجود سڑک پر ہی موجود رہے اور قائدین کے خطابات کا بھرپور نعروں سے جواب دیتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…