ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 21سالہ افسر عبدالمعید کی اپنی شہادت سے قبل چھوٹے بھائی سےفون پر کیا بات ہوئی، جان کر آپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، پاک وطن پر جان قربان کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ21سالہ عبدالمعید کے والدین کا بیٹے کی شہادت پر قابل رشک و تقلید بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ21سالہ عبدالمعید کے والدین کا بیٹے کی شہادت پر کہنا ہے کہ ہمیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے جس نے

پاک وطن پر جان قربان کر کے ہمارے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے والد کا کہنا تھا کہ شہید کو بچپن سے ہی پاک فوج میں جانے کا شوق تھا وہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ شہید عبدالمعید کے چھوٹے بھائی نے بتایا کہ بھائی اکثر فون کیا کرتے تھے اور جب بھی ان سے فون پر بات ہوتی تھی تو وہ محنت کرنے کی نصیحت کرتے ۔ ان کے چھوٹے بھائی کا کہنا تھا کہ ہمارے بھائی نے شہادت کا جام پی کر عظیم رتبہ حاصل کیا ہے ہمیں اپنے بھائی پر فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…