ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘ پشاور کی ہونہار طالبہ نے نابینا افراد کی رہنمائی کیلئے اہم ڈیوائس’’سونک آئی‘‘تیار کر کے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور (این این آئی)پاکستان کی ہونہار طالبہ نے نابینا افراد کو چلنے میں مدد دینے کے لئے ’’سونک آئی ‘‘ تیار کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کی طالبہ حفصہ جمیل نے نابینا افراد کے لئے اہم ڈیوائس ’’سونک آئی ‘‘ تیار کر لی ہے جو ان کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کی نشاندہی کر کے انہیں چلنے میں مدد دیتی ہے ٗیہ آلہ نیویگیشن نظام سے لیس سفید چھڑی پر نصب ہے جس میں بزر کے ساتھ سنسر بھی ہے جو راستے میں حائل رکاوٹ آنے پر بند ہو جاتا ہے

جس سے نابینافرد کو رکاوٹ کا پتہ چل جاتا ہے۔ اس سلسلے میں حفصہ جمیل کا کہنا ہے کہ وہ اس ڈیوائس کے لئے ایک موبائل ایپ بھی تیار کر رہی ہیں جس سے نابینا افراد کو چھڑی کے استعمال کے بغیر فونز کے ذریعے چلنے میں مدد ملے گی۔ حفصہ کے پاس نابینا افراد کے لئے کرنسی نوٹ اور کمیرہ جیسے روز مرہ استعمال میں ہونے والی چیزوں کی نشاندہی کرنے والے آلات سامنے لانے کا خیال بھی موجود ہے جو ایسی مشکلات کی شناخت میں مدد دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…