ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چھٹی اور نویں جماعت کی کلاسزکب شروع ہونگی،پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کا آغاز کب ہوگا،اعلان کردیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کیلئے داخلہ پالیسی 2018 کے حوالے سے ہدایات جاری کرنا شروع کردیں، چھٹی اور نویں جماعت کی کلاسز کا آغاز اپریل کی بجائے یکم مارچ سے ہوگا۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سرکاری سکولوں میں داخلوں کیلئے پالیسی 2018 ابھی سے جاری کرنا شروع کردی گئی ہے۔پالیسی 2018 کے مطابق سرکاری سکولوں میں چھٹی اور نویں جماعت کی کلاسز کا آغاز اپریل کی

بجائے یکم مارچ سے ہوگا۔فیصلہ پیک کا امتحان فروری میں ہونے کے باعث کیا گیا۔پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحان کا آغاز 4 فروری سے ہوگا۔امتحانات کا اختتام 28 فروری کو ہوگا,یکم مارچ سے کلاسز شروع کرنے کے حوالے سے سکول سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق یکم مارچ سے کلاسز شروع ہونے سے بچوں کا ایک مہینہ ضائع نہیں ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ پرائیویٹ سکولوں کیلئے بھی پیک کا امتحان دینا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…