بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کم ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالرکی کمی ہوگئی اور سونے کی فی اونس قیمت کم ہو کر1282 ڈالر کی سطح پرآگئی۔ عالمی

مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کمی کے بعد 54100رہی، دس گرام سونے کی قیمت214روپے کمی کے بعد46371 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کمی کے بعد 800 روپے کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…