ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔! میرے ساتھ دھوکہ ہو گیا، پیر حمید الدین نے بڑا اعتراف کر لیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر حمید الدین سیالوی کے ساتھ ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے ہاتھ کر دیا، تفصیلات کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی جنہوں نے استعفیٰ دینے کا یقین دلایا تھا وہ اپنے وعدے سے منحرف ہو گئے ہیں، پیر حمید الدین نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جن جن ارکان اسمبلی کے استعفوں کا دعویٰ کیا تھا وہ تمام ارکان اسمبلی سے استعفے حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں انہوں

نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے 15 اراکین اسمبلی نے ان کے پاس 3 دسمبر کو آ کر اپنے استعفوں کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن وعدہ کرنے والے یہ ارکان اسمبلی اپنے وعدے سے انکاری ہو گئے ہیں، پیر حمید الدین نے کہا کہ وعدہ کرنے والے اراکین اسمبلی کی اکثریت نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے استعفے پیش نہیں کیے، انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر وعدے سے مکر جانے والے اراکین اسمبلی کو مسلم لیگ (ن) کی طرف سے مختلف مراعات کا کہہ کر استعفوں سے روک لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…