ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ماں نے جسم فروشی پر مجبور کیا ،بغیر نکاح حرام کی زندگی نہیں گزار سکتی،فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ،میاں بیوی نے خودسوزی کرلی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں نے جسم فروشی پر مجبور کیا شادی کر نے کے بعد 75ہزار میں چکوال فروخت کیا بغیر نکاح کے حرام کی زندگی نہیں گزار سکتی پریس کلب کے با ہر میاں بیوی نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر ایک دوسرے سے چمٹ کر آگ لگا نے کی کوشش کی

چند صحا فیوں نے بروقت کاروا ئی کر کے خود کشی کی کوشش کر نے والے جوڑے کو بچا کرپو لیس کے حوا لے کر دیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز نور پور کی ریا ئشی شما ئلہ ذوالفقار نے بتا یا کہ اس کی والدہ ایک عرصہ سے جسم فروشی کا دھندہ کروا رہی ہے اس نے اپنے ہی محلہ کے علی شہزاد سے کورٹ میرج کر لی جس کا میری والدہ اور رشتہ داروں کا علم ہو گیا میری والدہ نے مجھ سے چوری چکوال کے رہا ئشی شا ہد اقبال کے ہا تھ 75ہزار روپے میں فروخت کر دیا اس شخص نے بغیر نکاح کے چند ہفتے میر ے سا تھ گزارے میں پہلے سے شادی شدہ تھی اس لیے حرام کی زندگی نہیں گزارنا چا ہتی تھیمیں چکوال سے بھاگ کر اپنے شوہر کے پاس آ گئی غصے میں میری والدہ اور رشتہ داروں نے میر ے اور میرے شو ہر کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کروا قتل کرنت دھمکیاں دینے لگے ہم دونوں میاں بیوی اس اذ یت ں اک زند گی سے تنگ آکر ٖخود کشی کر رہے تھے ماچس گیلی ہو نے کی وجہ سے تیلی جل نہ سکی ہم پھر بچ گئے اب پو لیس ہمیں تحفظ یا پھر مر نے دئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…