ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی رہنما تاج حیدرکی ایک اور شادی کا انکشاف، معروف قومی اخبار دلہن کیساتھ تصاویر تک منظر عام پر لے آیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف قومی اخبار ’’روزنامہ خبریں‘‘نے پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما تاج حیدر کی ایک اور شادی کا انکشاف کیا ہے۔ اخباری رپورٹ میں استعمال کئے گئے الفاظ میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما سید تاجر حیدر ایک پھر’’منڈا‘‘ بن گئے۔ انہوں نے حال ہی میں شادی رچائی ہے ۔ اخبار نے خبر کے ساتھ تاج حیدر اور ان کی اہلیہ کی تصویر شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تصویر میں وہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ خوش باش نظر آرہے ہیں۔ تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…