اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ایاز صادق بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،قومی اسمبلی میں ہنگامہ برپا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میرٹ کی دھچیاں اڑاتے ہوئے اپنے پرائیوٹ سیکرٹری مشتاق کو خلاف قواعد گریڈ20میں ترقی دے دی جبکہ مشتاق سے پہلے سینئر 40سیکرٹریز کو نظر انداز کردیا تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں میرٹ کو نظر انداز کرکے اپنے ہی ایک پرائیوٹ سیکرٹری کو خلاف ضابطہ گریڈ 20میں ترقی دے دی حالانکہ سنیارٹی لسٹ میں مشتاق کا نمبر 45واں تھا

اور ان سے پہلے 40سیکرٹریز لائن میں لگے ہوئے تھے اس حوالے سے دیگر سیکرٹریز نے احتجاج کرتے ہوئے ایاز صادق کی ناانصافی پر اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست بھی دی لیکن اس کے باوجود اسپیکر نے کوئی ایکشن نہیں لیا واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سیکرٹری سعیدمرزا کو خلاف ضابطہ ترقی دے دی گئی تھی جس پر سینئر افسران شدید احتجاج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…