جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ڈالر بے قابو، چند ہی گھنٹوں کے دوران ڈالر کی قیمت107روپے سے کہاں تک جا پہنچی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) ڈالر کی قیمت تین روپے اضافہ کے بعد 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے پر پہنچ گئی ، کاروباری حضرات نے تشویش کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیا

ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے ہو گئی ہے۔ کاروباری حضرات نے ڈالر کی قیمت میں دن بدن ہوتے اضافے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…