پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اوپن کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال کی قدر میں استحکام

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن کرنسی مارکیٹ میںپیر کوروپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال کی قدر میں استحکام ،یوروکی قدر میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈاور یواے ای درہم کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیر کو اوپن کرنسی میں مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،

جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید107.30روپے اور قیمت فروخت107.50روپے پرمستحکم رہی۔اعدادوشمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں یوروکی قدر میں15پیسے کی کمی اوربرطانوی پائونڈ کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 75پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید126.75روپے سے

گھٹ کر126.60روپے اور اور قیمت فروخت128.00روپے سے گھٹ کر127.85روپے اسی طرح برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید143.50رووپے سے بڑھ کر144.00روپے اورقیمت فروخت144.75روپے سے بڑھ کر145.50روپے ہوگئی۔اعدادوشمارکے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے میں سعودی ریال کی قیمت خرید28.45 روپے اور قیمت

فروخت28.70روپے پرمستحکم رہی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید29.10روپے سے بڑھ کر29.15روپے اور قیمت فروخت29.35 روپے سے بڑھ کر29.40روپے گئی ۔دریں اثناء انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید 105.50 روپے اور قیمت فروخت105.55روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…