ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

لیگی ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد کے بھی ن لیگ سے راستے الگ ،کس اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،سب سامنے آگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)لیگی ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد کے بھی ن لیگ سے راستے الگ ،کس اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،سب سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے کا پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ اعلان چند روز میں متوقع ہے،ذرائع نے بتا یا کہ گز شتہ روز تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں پیر حمید الدین سیا لوی کو

ا ستعفیٰ پیش کر نے والے ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئند چند روز میں وہ پی ٹی آئی کے چیئر مین سے ملاقات کر کے شمو لیت کا با قا عدہ اعلان کر یں گے ڈاکٹر نثار پہلے پی پی پی میں تھے ان کے سسر محمد الیاس جٹ محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنی منہ بو لی بہن کہتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…