اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں ایک ہفتہ جشن منانے کا اعلان، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پنجاب ایک ہفتہ جشن منانے کا اعلان کیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پنجاب میں پورا ہفتہ جشن منایا جائے گا، انہوں نے پورے صوبے میں ایک ہفتے تک قومی جوش و جذبے کے تحت جشن منانے کی منظوری دے دی۔ شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کرتے

ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 25 دسمبر کی مناسبت سے پورے پنجاب میں خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں۔ اس اجلاس میں ایک ہفتہ جشن کے بارے میں منصوبہ بندی کی گئی اور جشن کے بارے میں تفصیلات ایک ہفتے کے بعد جاری کی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمان، رانا مشہود احمد سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…