جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

5ہزار روپے کی خاطر دوستوں نے دوست قتل کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں 5000 روپے کے ادھار نے مبینہ طورپر دوست کی جان لے لی۔فائرنگ کے الزام میں پولیس کودودوستوں کی تلاش ہے،مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔سرگودھا کے نواحی گائوں 133جنوبی میں دوستوں کی محفل جاری تھی ٗ اس دوران ادھار کی رقم پر دوستوں میں تلخی بڑھ گئی جس پر دوملزمان ارسلان اور

عرفان نے مبینہ طورپر فائرنگ کرکے 40سالہ عدیل عباس عرف مجاہد کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق مقتول ٹرک ڈرائیور ہے اور معمولی تلخ کلامی پر ادھار کی رقم مانگنے پر اس کے 2دوستوں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا ہے ۔لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سلانوالی پہنچا دی گئی جبکہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…